تازہ ترین

لاہور:وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کی میڈیا سے گفتگو



لاہور:وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کی میڈیا سے گفتگو
‏موجودہ حالات میں علما اور مشائخ امت کے اتحاد کیلئے کردار ادا کریں
‏علما کی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی وقت کی ضرورت ہے
‏ہمیں فتنہ اور فساد برپا کرنے والوں کے خلاف متحد ہونا ہو گا:
‏عظیم ہستیوں کیخلاف بعض شرپسندعناصرکی نازیبا گفتگو سے مسلمانوں کی روح زخمی ہوتی ہے
‏مسلمانوں میں انتشار پھیلانے والوں کی سرکوبی کیلئے ہمیں متحدہونا چاہیے
‏دینی مسائل سے متعلق تمام امور مشاورت سے نمٹائے جارہے ہیں
‏وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری