بھارت کو کرونا واٸرس کا عالمی ملک قرار دینے کی خاص وجہ
بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز قرار دینے کی خاص وجہ کیا ہے
نئی دہلی(ڈیلی آنلاٸن پاکستان )بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز قراردینے کی وجہ سامنے آگٸ ہے ۔ بھارت کوہر 20دن بعد متاثرین کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے کورونا کو عالمی سطح پر پھیلانے والا ملک قرار دیا جا چکا ہے
برطانوی ادارے کے مطابق اتوارکو بھارت میں کورونا وائرس کے نٸے 40 ہزارمریضوں کی تعداد سامنے آٸ ہے جو کہ یومیہ تعداد کاسب سے بڑا اضافہ ہے
نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت میں گزشتہ ہفتہ ’خطرناک رہا جس میں 230،000 سے زیادہ مریضوں کے کیس سامنے آۓ ۔ بھارت گزشتہ ہفتے دس لاکھ مریضوں کی حد کو عبور کرنے کے بعد امریکہ اور برازیل کے بعد دنیا کاتیسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں مللک بن گیا ہے
پی ٹی اے کی جانب سےمعاروف ویب ٹک ٹاک کوآخری وارننگ جاری کر دی گٸ گٸ ہےجبکہ ،ایک اور معروف ایپ پاکستان میں بھی بند کر دی گٸ ہے
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارت میں ہر 20 دن میں کرونا مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جس کے باعث اب انڈیا عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلانے والا نیا مل بن گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان سب کے باوجود یہ کوٸ خاص خبر نہیں ہے کیونکہ اطلاعات کے مطابق پہلی بار اموات کی تعداد 2.5 فیصد سے کم ہوکر رہ گٸ ہے
وزارت صحت کے مطابق یہ عالمی تعداد سے کم ہے اور بھارت میں ’اموات کی تعداد سب سے کم ہے۔‘
اس کے علاوہ قومی دارالحکومت دہلی میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں کمی رونما ہوٸ ہے
انڈین ایکسپریس اخبار کے مطابق پیر تک شہر میں تقریبًا 16000 متاثرہ مریضوں کی تعداد ہے ۔ اب تک 100،000 سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
واضع رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 44 لاکھ سے بھی بڑھ گٸ ہے جبکہ اب تک ان مریضوں کی وجہ سے مزید چھ لاکھ سے زیادہ افراد کی ہلاکت ہوگٸ ہے
پاکستان میں متاثرہ مریضوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سےبھی تجاوز کر گٸ ہے جبکہ ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ افراد کروناسے اموات کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 13 ہزار متاثرین کے ساتھ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے ، سب سے زیادہ اموات پنجاب میں سامنے آٸ ہیں.
