ڈیوڈ بھٹو کون؟ ہولناک انکشاف سامنے آ گیا
سوشل میڈیا پر ڈیوڈ بھٹو نام کی شخصیت راتوں رات وائرل ہوگئی ہے۔ ڈیوڈ بھٹو جس کا اصلی نام ڈیوڈ جیمز ہے کے متعلق ایسے ایسے انکشافات ہورہے ہیں کہ عام پاکستانی کے پاوں تلے زمین نکل جائے گی۔
صارف نعمان سرور کے مطابق ڈیوڈ بھٹو حقیقت میں بلاول کے کلاس فیلو رہے ہیں جو بلاول کے ساتھ ہی پاکستان آگئے۔ ایسا کیوں ہوا؟ اسکی حقیقت کیا ہے؟
صارف کامران خان کے مطابق ڈیوڈ بھٹو کی بلاول سے قریبی دوستی دیکھ کر دونوں شخصیت کے درمیان غیر فطری تعلقات کا شبہ محسوس ہوتا ہے۔ ایسے ہی ایک صارف عاصم خان کے مطابق ڈیوڈ سندھ میں صاف پانی پراجیکٹ میں کروڑوں کے ٹھیکے لے چکا ہے۔
احمد اورکزئی اور زمان مہر نامی صارفین نے ڈیوڈ بھٹو کی مختلف تصاویر بھی ٹویٹ کیں جس سے یہ معلوم ہوتا تھا کہ وہ بلاول زرداری کے انتہائی قریب ہیں۔ یاد رہے کہ سنتھیا رچی نامی امریکی بلاگر بھی
ڈیوڈ بھٹو پر سوال اٹھا چکی ہیں۔
ان سب سوالات نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے اس معاملہ پر ابھی تک مکمل خاموشی ہے اور وہ کسی قسم کی وضاحت پیش نہیں کر سکے جس نے مزید سوالات کو جنم دیا ہے۔



